ماہانہ آرکائیو

April 2024

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب

ملک بھر میں عید الفطر کی تیاری زور و شور سے جاری ہیں اور شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل (9 اپریل) کو طلب کر لیا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں چئیرمین کمیٹی…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سیکیورٹی…

ججز کو دھمکی آمیز خطوط، تفتیشی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال

اسلام آباد پولیس نے اعلی عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے سے متعلق تفتیشی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کردی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2 اپریل کو ہائی کورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط ملے، 3، 4 اور 5 اپریل کو سپریم کورٹ کے ججز کو بھی خط موصول…

ویرات کوہلی تنقید کی زد میں کیوں آگئے؟

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سست ترین سنچری اسکور کرنے پر رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔ ہفتے کو آئی پی ایل میچ میں راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر بنگلور کو پہلے بیٹنگ کی…

شاہین آفریدی کو بطور کپتان مکمل موقع ملنا چاہیے تھا: ذکا اشرف

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذکا اشرف نےکہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی کو بطور کپتان مکمل موقع ملناچاہیے تھا، شاہدآفریدی نے مجھے…

قومی کرکٹرز نے کاکول فٹنس کیمپ کو یادگار قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے لگایا گیا کاکول فٹنس کیمپ اختتام پذیر ہوگیا، قومی کھلاڑی آج اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے، بابر اعظم کہتے ہیں کیمپ سے ٹیم کی فٹنس اور یکجہتی میں فائدہ ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے کاکول فٹنس کیمپ 26 مارچ…

محمد عامر کی واپسی سے کون سے فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے؟

سابق کرکٹر محمد آصف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل محمد عامر کی واپسی سے پاکستانی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔ سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ امریکا کی ہر ریاست میں موسم بلکل تبدیل ہوجاتا ہے، یہاں پاکستانی…

غزہ میں 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہيں: اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہيں۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی موجودہ حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے…

سعودی عرب میں عید کے چاند سے متعلق اہم اعلان

سعودی عرب میں عیدالفطر کاچاند دیکھنے کیلئے اجلاس 8 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ پیر 8 اپریل کو چاند دیکھ کر شہادتیں متعلقہ اتھارٹی کو بھیجیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہریوں کو…

24 قیراط سونے سے بنا انوکھا نوٹ متعارف

دبئی میں 24 قیراط سونے سے بنا نوٹ متعارف کراد یا گیا، مگراس کرنسی نوٹ سے خریداری نہیں ہوسکے گی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ایک لیمیٹیڈ ایڈیشن کا سونیئر ہے، کرنسی نوٹ کی سب سے منفرد خصوصیات یہ ہیں کہ اس کی پرنٹنگ میں ایک گرام سونے کا…