براؤزنگ زمرہ

پاکستان

محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد آج سے 20 اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونے کے بعد کوئٹہ میں گزشتہ روز گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…
مزید پڑھ...

مظفرگڑھ میں شوہر نے بیوی سمیت 7 بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں شوہر سجاد نے بیوی سمیت 7 بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سجاد نے گھریلو ناچاقی پر بیوی اور بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا، اہل علاقہ کے اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔…
مزید پڑھ...

وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، پاکستان کیساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کو کویت کے ہم منصب شیخ محمد صباح السالم الصباح نے فون کرکے عید کی مبارکباد دی اور کویتی وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کو کویت کے…
مزید پڑھ...

حب: زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق

صوبہ بلوچستان کے ضلع حب میں زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجے میں کم از کم 17افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔ شاہ نورانی جانے والا زائرین کا ٹرک ویراب کے قریب کھائی میں جا گرا۔ ذرائع کے مطابق حب…
مزید پڑھ...

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شمالی وزیرستان میں جوانوں کے ساتھ عید منائی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شمالی وزیرستان میں اگلے مورچوں پر جوانوں کے ساتھ عید الفطر منائی اور جوانوں کو عید کی مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شمالی وزیرستان کے علاقوں…
مزید پڑھ...

عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی اور عمران خان کے درمیان ملاقات

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس کے لیے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل لایا گیا۔ بشریٰ بی بی کو سخت سکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل لایا گیا، اڈیالہ جیل کے سامنے سڑک…
مزید پڑھ...

مسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم کا پیغام

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عید الفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے بعد عید اللہ تعالی کا اپنے مومنین کیلئے تحفہ ہے، عید معاشرے میں…
مزید پڑھ...

پاکستانی قوم کو افواج پاکستان کی جانب سے عید کی مبارکباد

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور سروسز چیفس کی جانب سے شوال کا چاند نظر آنے کے بعد قوم کو عید کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج نے عید کے پرمسرت موقع پر قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سپاہی کیلئے عید کا…
مزید پڑھ...