براؤزنگ زمرہ

پاکستان

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کل سے آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں داخل ہو جائے گا۔…
مزید پڑھ...

اپوزیشن کا حکومت کیخلاف ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان

اپوزیشن نے نئی نویلی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 جماعتی اپوزيشن اتحاد بنالیا اور حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کر دیا۔ ملک کی 6 اپوزیشن جماعتوں نے آئین کی بالادستی کیلئے ' تحریک تحفظ آئین' کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کر…
مزید پڑھ...

نوشکی: قومی شاہراہ پر بس سے اتار کر 9 مسافر قتل

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 11 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ نوشکی کے مقام پر قومی شاہراہ پر ایک بس سے مسلح افراد نے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کردیا۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی کے مطابق نوشکی کے…
مزید پڑھ...

شادی نہ سہی تو موت ہی سہی، بڑا واقعہ

پنجاب کے نواحی شہر چونیاں میں شادی سے انکار پر نوجوان نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے گاؤں برج رن سنگھ میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے فائرنگ کر کے خودکشی کی کوشش بھی…
مزید پڑھ...

پاکستان میں ائیرایمبولینس سروس کی آمد

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپورکی زیرصدارت محکمہ صحت کااجلاس وزیراعلی ہاوس میں ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو اگلے چار…
مزید پڑھ...

اے ڈی بی کی رپورٹ درست حکومتی پالیسیوں کی توثیق ہے: احد چیمہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کا کہنا ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) آؤٹ لُک رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ہے۔ ایک بیان میں احد چیمہ نےکہا کہ اے ڈی بی کی رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں خوش آئند امکانات…
مزید پڑھ...

عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع ہونے پر وزیراعلیٰ کے پی برہم

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مستحق خاندانوں میں عید پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے کے معاملے کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پیکج تقسیم کرنے کی تصاویر پر شدید اظہارِ برہمی کیا، ساتھ…
مزید پڑھ...

صدر مملکت کا ایرانی صدر کو فون، شام میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے پر اظہار تعزیت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے دوران انہوں نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے پر ایرانی قیادت اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ایوانِ صدر…
مزید پڑھ...