شادی نہ سہی تو موت ہی سہی، بڑا واقعہ

61
شادی جرم بن گئی
پنجاب کے نواحی شہر چونیاں میں شادی سے انکار پر نوجوان نے فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے گاؤں برج رن سنگھ میں پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے فائرنگ کر کے خودکشی کی کوشش بھی کی ہے جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

چونیاں پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقامی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.