براؤزنگ زمرہ
پاکستان
وزیر داخلہ نے عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونیکا شبہ ظاہر کردیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ جب تک تفتیش مکمل نہ ہو جائے کہنا بہتر نہیں لیکن بھارت کا اسی طرح کا پیٹرن ہے۔ لاہور میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے تحت ایران کے صدر ابراہیم رئیسی چند روز بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد پاکستان…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
خیبرپختونخوا: بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا میں بارش سے متعلق حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور 12 دیگر زخمی ہو گئے، جبکہ ضلعی انتظامیہ کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد میں ایک خاتون،…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
تعلیمی ادارے فوری بند
چترال میں 15 اپریل سے 17 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کے خدشے کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔ ڈی سی لوئر چترال کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کچھ سیاستدان ذاتی انا کیلئے ملک کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ سیاستدان ذاتی اناکیلئے ملک کےساتھ کھیلنا، نقصان پہنچاناچاہتےہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے علاقے گڑھی خدا بخش میں اپنے نانا ، سابق وزیر اعظم…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، مزید بارشوں کی پیشگوئی
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ یونیورسٹی روڈ، بفرزون، فیڈرل بی ایریا، آئی آئی چندریگر روڈ، گلستان جوہر، ملیر، کیماڑی، شاہراہ فیصل، ماڑی پور، صدر، میٹروول، گلبائی، لیاری، شاہ فیصل کالونی، شارع فیصل، قائد آباد،…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ایران کا اسرائیل پر حملہ: پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے: دفتر خارجہ
13 اور 14 اپریل کی درمیانی شب ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد خطے میں بڑھتی کشیدگی پر پاکستان نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے،…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بونیر: آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کا سرغنہ سلیم عرف ربانی ہلاک اور 2 دہشت گرد زخمی ہوگئے۔ جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...