براؤزنگ زمرہ

پاکستان

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج کر دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست عدم پیروی کے باعث…
مزید پڑھ...

آئی ایم ایف سے جلد نیا معاہدہ ہوجائے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، امید ہے آئی ایم ایف سے جلد نیا معاہدہ ہو جائے گا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)…
مزید پڑھ...

فیض آباد دھرنا کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دیدی

فیض آباد دھرنا کمیشن نے اپنی رپورٹ وفاقی حکومت کو بھجوا دی ہے جس میں دیگر چیزوں کے علاوہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کے کام کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قانون سازی اور قواعد و ضوابط کا مسودہ تیار کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔انکوائری کمیشن نے سابق ڈی جی آئی…
مزید پڑھ...

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، عوام پریشان

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا، پٹرول 4.53روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 8.14روپے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں…
مزید پڑھ...

عوام کیلئے اچھی خبر، وزیراعظم کا بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے عملی اقدامات کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو بارشوں سے متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچانے کی ہدایت کردی۔ شہباز شریف نے بجلی کے شعبے کے حوالے سے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بارشیں ہورہی ہیں جس سے…
مزید پڑھ...

قومی اسمبلی اجلاس: آصفہ بھٹو نے بطور رکن حلف اٹھالیا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ایوان کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر قومی ایاز صادق نے آصفہ بھٹو سے رکن اسمبلی کا حلف لیا، انہوں نے حلف اٹھانے پر آصفہ بھٹو مبارکباد بھی دی۔ حلف اٹھانے کے بعد آصفہ بھٹو نے…
مزید پڑھ...

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی زیر قیادت اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاشی تعاون کو فروغ دینے کے لیے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کی زیر قیادت سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا. وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے سعودی ہم منصب کا ایئرپورٹ پر…
مزید پڑھ...

اساتذہ کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

سندھ حکومت نے اساتذہ کی بھرتی پر پابندی ختم کردی، سندھ بھرمیں پرائمری اور جونیئر اسکول ٹیچرز بھرتی کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ کی بھرتی پرپابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اور ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں…
مزید پڑھ...