براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ن لیگ کے امیدواروں کی کامیابی عوام کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنے ووٹ کے صحیح استعمال کا بھرپور شعور رکھتے ہیں، عوام نے شفاف انتخابات میں مسلم لیگ ن کو بھرپور اعتماد سے نوازا ہے، ن لیگ کے امیدواروں کی کامیابی عوام کے اعتماد کا منہ…
مزید پڑھ...

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں شہباز شریف نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا جب کہ انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی جو آج تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں ان کی پی ایم ہاؤس آمد پر…
مزید پڑھ...

پی ٹی آئی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی بڑی بات نہیں: رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی بڑی بات نہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کا کہنا…
مزید پڑھ...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ رواں برس فروری میں عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ایرانی صدر 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر کے…
مزید پڑھ...

23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کمشنر کراچی نے 23 اپریل (منگل) کو شہر قائد میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ 23 اپریل کو غیر ملکی معززین کی آمد پر کمشنر…
مزید پڑھ...

افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

طورخم بارڈر پر سامان لے جانے والی دو گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی جس کے دوران اسلحہ برآمد ہوا۔ ذرائع کے مطابق ایف سی نارتھ اور کسٹم حکام نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام…
مزید پڑھ...

گورنر سندھ نے بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری سنادی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد کے نوجوان اور بے روزگار افراد کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی شہر کے نوجوانوں ور بے روزگار افراد کے لیے ’’گورنر سندھ روزگار اسکیم‘‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کے…
مزید پڑھ...

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی

بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ میں لکھا ہے کہ قافلے کی نقل و حرکت کی اطلاع روانگی سے ایک دن قبل 25 مارچ کو روایتی میل کےذریعے دی گئی تھی جو 7 دن پہلے دی جانی چاہیے…
مزید پڑھ...