براؤزنگ زمرہ

پاکستان

عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قبول نہیں ہے: چیف جسٹس آف پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قبول نہیں ہے اور ان کے چیف جسٹس آف پاکستان بننے کے بعد کسی ہائی کورٹ کے جج کی جانب سے مداخلت کی شکایت نہیں کی گئی جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کا معاملہ ان سے پہلے…
مزید پڑھ...

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر اداروں کیخلاف بیان بازی پر پابندی

راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان بازی سے روک دیا۔ عدالت نے عمران خان کو دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں اورآفیشلز کیخلاف اشارتاً بات…
مزید پڑھ...

اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری ہے، اسمگلنگ کا خاتمہ کیے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، اس کی روک تھام کے لیے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے شہر…
مزید پڑھ...

دوسری شادی کے سوال پر شیر افضل مروت نے کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ وہ اپنی کسی خوشی یا اولاد کی مجبوری کی خاطر دوسری شادی کرکے اپنی پہلی بیوی پر ظلم نہیں کرسکتے۔ شیر افضل مروت نے حال ہی میں یوٹیوبر نادر علی کے پوڈکاسٹ میں…
مزید پڑھ...

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے نسلہ ٹاور کے پلاٹ کی مارکیٹ ویلیو سے متعلق رپورٹ اور نسلہ ٹاور سے ملحقہ پلاٹ کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی۔ عدالت…
مزید پڑھ...

عدالت نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل کر دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل…
مزید پڑھ...

مجھے آگ کا دریا عبور کر کے وزیر اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے آگ کا دریا عبور کر کے وزیرِ اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا، یہاں تک پہنچنے کے لیے میں نے اپنے والد سے وعدہ کیا تھا، چیف منسٹر کی کرسی اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے دی ہے۔ لاہور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے…
مزید پڑھ...

وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطا بق کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیے جانے کا امکان ہے، محمد علی…
مزید پڑھ...