براؤزنگ زمرہ
پاکستان
محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات کی جانب سے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج سے موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بلوچستان میں بارشیں برسانے والا ایک اور مغربی سسٹم داخل ہوچکا ہے جس کے تحت آج سے 27 اپریل کے دوران صوبے کے 24 اضلاع میں درمیانی سے موسلادھار…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
آدھا برگر کھانے پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی تفتیش مکمل کرلی گئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ملزم دانیال نے 8 فروری کو اپنی دوست کو گھر بلایا تھا، گھر میں اس کا دوست علی کیریو اور بھائی احمر بھی موجود تھے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ہمیں اپنی برآمدی صنعت کو مضبوط اور برآمدات کو دوگنا کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جن ممالک کو ہم نے بوجھ سمجھ کر اپنے کاندھے سے اتار دیا تھا، آج ہم ان کو دیکھ کر شرمسار ہوتے ہیں، ہمیں اپنی برآمدی صنعت کو مضبوط اور اگلے 5 سال میں برآمدات کو دوگنا کرنے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں کاروباری…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
عمران خان نے حامد رضا کو اہم عہدے کیلئے نامزد کردیا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سربراہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے حامد رضا کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو ہدایات جاری کردیں۔ اس سے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وزیر اعظم کا کراچی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور 150 بسیں دینے کا اعلان
کراچی کے ایک روزہ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی، جس میں شہباز شریف نے کہا کہ کراچی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر مل بیٹھ کر حل کریں گے۔ وزیر اعظم نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم میں شمولیت کے لیے 150…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
لاپتہ افراد کیس: جو قانون سے ماورا کارروائی کرتے ہیں ان کی ریگولیشن کیا ہے؟ عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی جبکہ جسٹس محسن اختر نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو ادارے قانون کے ماتحت ہیں، وہ تو ریگولیٹ ہو جاتے ہیں، جو قانون سے ماورا کارروائی کرتے ہیں ان کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے جہاں وزیر اعظم نے مزار قائد پر حاضری دی۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نے مزار قائد پر حاضری دی، پھولوں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 24اپریل کی رات کو پنجاب میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جبکہ 26 سے 28 اپریل جنوبی پنجاب کے اضلاع میں طوفانی بارشیں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...