براؤزنگ زمرہ

پاکستان

لکی مروت: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں رات گئے شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے باعث 6افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے6 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا جسے فوری اسپتال منتقل…
مزید پڑھ...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان مکمل، واپس ایران روانہ

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے وفد کے ہمراہ واپس ایران روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری ایرانی صدر کو الوداع کہنے کراچی ایئرپورٹ پہنچے۔ اس موقع پر گورنر سندھ کا کہنا…
مزید پڑھ...

پنجاب کے ضمنی انتخابات کے متعلق عمران خان کا اہم بیان سامنے آگیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان تھا اور ضمنی انتخابات میں پہلے ہی ڈبے بھرے ہوئے تھے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت، قانون کی بالادستی اور فری اینڈ فیئر الیکشن پر کھڑی ہوتی ہے…
مزید پڑھ...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کسی بھی مداخلت پر مل کر ردعمل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس ہوا جس میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس بابر…
مزید پڑھ...

کراچی میں کل تک کیلئے موبائل سروس معطل، شہری پریشان

پاکستان کے 3 روزہ دورے پر آئے ہوئے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچے جہاں ان کی موجودگی کے دوران 24 اپریل کو صبح 8 بجے تک مختلف روٹس پرموبائل سروس بند رہے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایرانی صدر کے دورہ کراچی کے…
مزید پڑھ...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خانی کی

ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی آمد کے بعد مزار قائد پہنچ گئے جہاں انہوں نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خانی کی۔ ایرانی صدر کی مزار قائد پر حاضری کے موقع پر گورنر کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر…
مزید پڑھ...

ذمہ داریوں کا احساس ہے، لاپتہ افراد کا معاملہ ایک رات میں حل نہیں ہوسکتا: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اس کی بہت سی جہتیں ہیں، ہمیں اس کا سیاسی حل نکالنا ہے، حکومت کو اپنی ذمہ داریوں کا مکمل احساس ہے، لاپتہ افراد کا معاملہ ایک رات میں حل نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد…
مزید پڑھ...

غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے دورہ لاہور کے موقع پر کہا کہ اسرائیل سے جنگ میں فلسطینی کامیاب ہوں گے، فلسطینیوں پر ظلم کرنے والوں کو شکست ہوگی، غزہ سے متعلق پاکستان کے اصولی موقف کو سراہتا ہوں، اپنی قوم اور اپنے مجاہدوں پر بہت ناز…
مزید پڑھ...