براؤزنگ زمرہ
پاکستان
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا بڑا اعلان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے اپنی پرانی تقریر کو ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔ لیگی رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والوں نے میری لگ بھگ 2 برس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کردی
مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدھ کی رات پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 27 اپریل کے درمیان بلوچستان میں بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ کل سے27 اپریل کے دوران…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ مہمان صدر لاہور کے بعد کراچی کا دورہ بھی کریں گے۔ مہمان صدر مزار قائد پر حاضری دیں گے اور حکام سے ملاقاتیں بھی ہوں گی۔ ابراہیم رئیسی کراچی یونیورسٹی بھی جائیں گے جہاں انہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان اور ایران میں تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
ایرانی صدر کے دورے کے موقع پر پاکستان اور ایران میں تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ اسلام آباد میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمت کی یادداشت کی تقریب کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ابراہیم رئیسی نے مشترکہ کانفرنس بھی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
صدر مملکت آصف علی زرداری اور ایران کے صدر کی ملاقات، غزہ کیلئے بین الاقوامی کوششیں تیز کرنے پر زور
پاکستان اور ایران نے مشترکہ مفاد کے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس بات کا اظہار صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان پیر کو یہاں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کو اہم عہدہ مل گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں نیا اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے گزشتہ ہفتے شبلی فراز کو اس عہدے کے لیے نامزد کیا تھا اور انہیں اس کردار کے لیے 21 سینیٹرز کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بلوچستان حکومت کا پہلی بار ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
بلوچستان حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی نے بتایا کہ پیپلز ایئر ایمبولینس مریضوں کی ہنگامی منتقلی کےلیےمتعین ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان کے دو میں سے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کراچی میں ڈرون اڑانے پر کیوں پابندی عائد کی گئی؟ اہم وجہ سامنے آگئی
کراچی میں 7 روز کے لیے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کراچی نے مطلع کیا ہے کہ غیر ملکیوں پر حالیہ حملوں کے تناظر میں ریاست مخالف عناصر اور…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...