پاکستان کی ماہ نور نے سنگاپور جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

23
پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگا پور میں انڈر 13 اسکواش چیمپئین شپ جیت لی۔
پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگا پور میں انڈر 13 اسکواش چیمپئین شپ جیت لی۔

پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علی نے فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹانگ چانگ سم کو بآسانی 0-3 سے قابو کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

قبل ازیں آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والی ماہ نور علی نے سیمی فائنل میں ایشن جونیئر 4 جاپان کی ایمیلی سینیئر کو کسی دقت کے بغیر 0-3 سے زیر کیا تھا۔

تبصرے بند ہیں.