براؤزنگ زمرہ

پاکستان

شہباز شریف کو پارٹی صدارت سے فارغ کرنے کا فیصلہ، ن لیگ نے قرارداد منظور کر لی

مسلم لیگ(ن) نے شہبازشریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا اور سابق صدر و قائد نواز شریف کو دوبارہ پارٹی کی قیادت سونپی جائے گی۔  شہبازشریف وزیر اعظم ہونے کی وجہ سے پارٹی کو وقت نہیں دے پا رہے اور ان کی مصروفیت کی وجہ سے پارٹی کو…
مزید پڑھ...

ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی. ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، منفی پروپیگنڈا اور ٹرولز ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا گرین…
مزید پڑھ...

سعودی عرب اور دیگر ممالک کےساتھ سرمایہ پر معاملات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اجتماعی کوششوں سے ملکی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔سعودی عرب اور دیگر ممالک کےساتھ سرمایہ پر معاملات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا ایف بی آر اربوں کھربوں کماتا ہے، یہ پیسے ضرور قومی خزانے میں…
مزید پڑھ...

پاک بھارت تجارت کے لیے بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی سے متعلق فی الحال کوئی خبرنہیں۔ پاک بھارت تجارت کے لیے بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے اور کسی فرد کوبھارت سے تعلقات کیلئے کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار…
مزید پڑھ...

پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف آج ملک گیر احتجاج

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعویٰ ہے احتجاج روکنے کے لئے لاہور میں ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پی ٹی آئی نے…
مزید پڑھ...

انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ، پاکستان نے عائد الزامات مسترد کردیے

پاکستان نے 2023 کےلیے انسانی حقوق رپورٹ میں عائد امریکی الزامات مسترد کردیے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ امریکا کی رپورٹ میں بے بنیاد اورحقائق کے منافی الزامات عائد کیے گئے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی…
مزید پڑھ...

عدلیہ میں ’مداخلت‘ کے خلاف ازخود نوٹس پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر کاز لسٹ جاری کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 30 اپریل ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس…
مزید پڑھ...

سعودی عرب سے متعلق بیان، عمران خان کی شیر افضل مروت کے خلاف سخت ایکشن

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سخت سرزنش کرتے ہوئے انہیں آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات کی۔ اڈیالہ…
مزید پڑھ...