محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا

پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق 18 مئی تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی…

ترک صدر طیب اردوان کا متوقع دورہ پاکستان کب؟

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر آنے کا ہے جب کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان 19 سے20 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔  ترک صدر کا یہ اہم دورہ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ہوگا، رجب طیب اردوان کے دورہ…

ایلیٹ فورس کی یونیفارم میں مریم نواز کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی گزشتہ ماہ اپریل میں پنجاب پولیس کے یونیفارم کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اب ان کی جانب سے ایلیٹ فورس کا یونیفارم پہننے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ مریم نواز نے 17 مئی کو پنجاب کے دارالحکومت…

بجلی کا مسئلہ 15 دن میں حل نہ ہوا تو خیبرپختونخوا میں واپڈا کے دفاتر پر قبضہ کرلیں گے: علی امین…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے 15 دن کا وقت دیدیا۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ ہمارا حق ہے، ، مجھ سے بات نہ کی تو پیسکو ہیڈ آفس ٹیک اوور کرکے دکھاؤں گا۔ صوبائی اسمبلی…

اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔ اس کے علاوہ پنجاب میں اسکولوں کے اوقارت کار بھی تبدیل کر دیے گئے جس کا…

ہیٹ ویو کا خطرہ

دنیا بھر میں ہیٹ ویو کی وجہ سے سالانہ لاکھوں اموات ہوتی ہیں اور اس فہرست میں اہم ایشیائی ملک کا پہلا نمبر ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کی تازہ تحقیقی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ ہیٹ ویو سے دنیا بھر…

کیا معروف یوٹیوبر شیراز نے وی لاگنگ کو خیرباد کہہ دیا؟

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے یوٹیوبر نے وی لاگنگ کو خیرباد کہہ دیا۔ شیراز نے بہت کم وقت میں سب کے دلوں کو جیتا جو اپنی بہن مسکان کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر وی لاگنگ کرتا تھا اور وہ اپنی گاؤں کی زندگی کو دکھاتا تھا۔ شیراز کے وی لاگز…

وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی رکنیت سیشن کے اختتام تک معطل

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی رکنیت سیشن کے اختتام تک معطل کردی۔ اسپیکر نے طارق بشیر چیمہ کی رواں سیشن تک رکنیت معطلی کی قرارداد ایوان میں پیش کی جو منظور کرلی گئی۔ مزید پڑھیں: زرتاج گل، طارق بشیر چیمہ کے …

چیف جسٹس پاکستان نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں

سپریم کورٹ میں سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔ چیف جسٹس نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کر لیں۔ اس سے پہلے نیب…

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ ملک کےوسطی اورجنوبی حصوں میں شدید گرمی پڑ سکتی ہے،خیبر پختونخوا،شمالی اوروسطی بلوچستان اوربالائی پنجاب میں شام کو بارش کا امکان ہے،جبکہ…