الوداع ڈاکٹر امجد پرویز ،آپ دلوں میں زندہ رہیں گے
تین مارچ کو مجھے ضروری کام کے لیے سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی جانا پڑا ۔ واپسی پر میںڈاکٹر امجد پرویز کے گھر کے قریب سے گزرا تو دل میں آیا کہ ان سے مل لوں مگر ذہن میں آیا کہ وہ بیمار ہیں کیسے باہر آئیں گے اسی بات کو لے کر میں اپنی راہ کی!-->…