اقتدار کے لالچ میں عوامی خدمت سے چشم پوشی
حالیہ الیکشن 2024 میں ہر سیاسی جماعت اقتدار میں آنے کے لیے بے چین تھی. کوئی بھی اپنی شکست برداشت کرنے کو تیار نہیں. سب جیت بھی گئیں. اور ہار بھی گئیں. کسی کو قومی اسمبلی کی زیادہ سیٹیں مل گئیں. تو کسی کو کم. عوام نے ملے جلے ردعمل کا اظہار!-->…