سالانہ آرکائیو

2025

رحمٰن کے بندوں کی دعائیں

رحمٰن کے بندوں کی دعائیں آپ کے دوش بدوش رہتی ہیں جس کی وجہ سے آپ اپنے نصب العین میں کامیاب اور کامیاب و کامران لوٹتے ہیں ، آج ڈسٹرکٹ گورنر لائن انٹرنیشنل 305N1 فضیلت مآب جناب عاطف منیر اور ان کی پوری ٹیم کی رحمٰن فاؤنڈیشن ماڈل ٹاؤن آمد پر…

ضرب مردانہ دید

ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجاۓ گلشن کا سکوں ناداں یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ ہم میں قوت للکار نہیں  ہے ۔ ایک جانب  پاکستانیوں کی بےخوفی ،جذبہ جہاد ،شہادت کی تمنا ،دفاع وطن ،بقااسلام کا دینی جذبہ ،اپنی عبادت گاہوں اور مظلم و معصوم شہیدوں کا بدلہ…

خطے میں کشیدگی — ایک سلگتی چنگاری۔

پہلگام میں ہونے والا دہشت گرد حملہ، جس میں چھبیس معصوم شہریوں نے جان گنوائی، محض ایک واقعہ نہیں بلکہ جنوبی ایشیا کے پہلے سے پرآشوب ماحول میں جلتی آگ پر تیل بن کر گرا ہے۔ اپنی سفاک نوعیت اور وقتی اثرات کے باعث یہ سانحہ بھارت و پاکستان کے…

پاک بھارت کشیدگی — ایک خطرناک موڑ پر

22 اپریل 2025 کو بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں ایک دہشت گرد حملے میں 28 افراد ہلاک ہوئے، جن میں اکثریت ہندو سیاحوں کی تھی۔ بھارت نے اس حملے کا الزام پاکستان میں موجود عسکریت پسند گروہوں پر عائد کیا، جسے پاکستان نے مسترد کر…

پاک بھارت جنگ اور جنوبی ایشیا کی تباھی،

جب بھی جنوبی ایشیائی خطے میں سیاسی کشیدگی بڑھتی ھے، سب سے پہلے جو سوال ذہنوں میں ابھرتا ھے، وہ یہی ہوتا ھے کہ کیا ہم مزید ایک اور جنگ کے متحمل ہو سکتے ہیں؟" یہ سوال صرف پاکستان یا بھارت کے لیے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے اہمیت کا حامل ھے،…

عنوان: اب کی بار جواب پورا ہو گا!

قومیں کب تک خاموش رہیں کب تک صبر کو بزدلی سمجھا جائے کب تک دشمن کے جھوٹے دعوے، جھوٹی ویڈیوز اور جعلی پروپیگنڈے دنیا کو گمراہ کرتے رہیں یہ پاکستان ہے نہ بنگال ہے، نہ نیپال، نہ بھوٹان۔ ہم وہ قوم ہیں جو مہینوں کی بھوک سہہ سکتی ہے مگر سرحد پر…

سو لفظوں کی کہانی دشمنی

کبھی ایک تھے، ہنسی خوشی زندگی گزر رہی تھی، پھر حالات نے الگ کر دیا، ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو ہوئے، دونوں بھائی اٹھہتر سال سے دشمنی پال رہے۔ گھر والے لاکھ سمجھاتے ہیں مگر عقل پہ پردہ ہو تو سمجھ کہاں آتی ہے۔ اکثر حالات ایسے ہوتے ہیں…

کیفی اعظمی کو بچھڑے 23 برس بیت گئے ( معروف اردو شاعر و ادیب کیفی اعظمی کی 10 مئی کو 23 ویں برسی پر…

کیفی اعظمی کو بچھڑے 23 برس بیت گئے ۔۔۔۔۔۔۔ معروف ترقی پسند اور فلمی شاعر و کہانی نویس کیفی اعظمی کا 10 مئی 2002 کو جب انتقال ہوا تو ان کی عمر 83 برس تھی۔ انہوں نے بھرپور اور ہنگامہ خیز زندگی گزاری۔ وہ 14 جنوری 1919 میں مجواں گاؤں ضلع اعظم…