ماہانہ آرکائیو

May 2025

سویلین کا ملٹری ٹرائل اور اختلافی نوٹ

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن پرمشتمل سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نےمختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے سویلین کے فوجی…

بھارت کے ٹکڑے ہونے کے آثار واضح ہونے لگے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ کہہ کر کہ پاک-بھارت کشیدگی ختم کرانے میں اہم کردار ادا کیا اور امید ہے یہ مستقل جنگ بندی ہوگی۔بھارت حکام کی خاموشی اور کئی دعووں کی قلعی کھول دی ۔ امریکی صدر نے ریاض میں سعودی امریکن انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے…

نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پرسوز

ابا جی نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے فلسفہ اور ایم اے انگلش کر رکھا تھا اور وہ تمام عمر درس و تدریس کے سلسلے میں اندرونِ اور بیرونِ ملک خدمات سر انجام دیتے رہے۔ علم کی جس روایت کے وہ امین تھے وہ ہمارے بڑے بھائی صاحب میں منتقل ہوئی جو بعد میں…

ممتاز راشد کی قطعہ نگاری۔۔۔۔

ممتاز راشد اردو شعر وادب کا ایک معتبر نام ہیں۔راشد پچھلے پچاس برس سے دنیائے ادب سے وابستہ ہیں۔انھوں نے ایک طویل عرصہ قطر میں گذارا ہے،جہاں وہ کئی دہائیوں تک ملازمتی خدمات کے ساتھ ساتھ بطور شاعر ،ادیب ،نقاد،محقق اور مزاح نگار خاصے متحرک رہے…

طاقت کا زوال، وقار کی جیت

طاقت جب تک آزمانا نہ پڑے، ایک ڈر پیدا کرتی ہے۔ مگر جب طاقت کو صرف دکھاوے کے لیے استعمال کیا جائے، تو وہ اپنی کمزوریوں کو خود ظاہر کر دیتی ہے۔ بھارت کی حالیہ کارروائی اسی غلطی کی ایک مثال ہے۔ مودی سرکار نے ایک بار پھر پاکستان پر دباؤ ڈالنے…

آنکھ بند کرنے سے شکاری نہیں ٹلتے  ؟

بعض اوقات کچھ موضوعات پر  ہمارے ذہن میں جذبات کا ایک سمندر موجزن ہوتا ہے مگر دل نہیں چاہتا کچھ بولنے کو ،کچھ کہنے کو ،کچھ لکھنے کو ،بتانے اور جتانے کو یا کسی سے ہمدردی کے دو لفظ بھی بولنے کو کیونکہ ان جذبات میں اسقدر درد ہوتا ہے کہ بیان…

پاکستان میں سود یا ساھو کاری نظام کے مہلک معاشرتی اثرات

برصغیر پاک و ہند کی تاریخ محض سلطنتوں، بادشاہوں اور جنگوں کی تاریخ نہیں بلکہ یہ زمین صدیوں سے ظلم، استحصال اور طبقاتی تفریق کی گواہ بھی رہی ھے۔ انہی استحصالی نظاموں میں ایک سیاہ باب "ساھو کاری نظام" کا ھے جس نے لاکھوں انسانوں کو نسل در نسل

سو لفظوں کی کہانی جیت

میری لڑائی ہوئی نا دوسو سے، چاروں شانے چت کر دیا اسے، میں نے لگی لپٹی کچھ چھوڑی نہیں، جہاں سے آیا لفظوں سے مار دی، بس چلا تو دو ہاتھ بھی جڑ دیے اس کو، جو کچھ سامنے آیا دے مارا، پتھر، اینٹ، ڈانگ سوٹا، کچھ تفریق نہیں کی، وہ تو لوگوں…

آپریش بنیان المرصوص مکمل ‘ معرکہ حق قرار اور شہدا کے ورثا کی امداد

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےگزشتہ روز بھارتی جارحیت کے نتیجےمیں زخمی ہونے والے شاہینوں اور شہریوں کی عیادت کے موقع پر کہا کہ دشمن کی کوئی بھی سازش پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی جب کہ ہمارے شہریوں اور سپاہیوں کی بہادری اور…

سو لفظوں کی کہانی رفائل

گھوڑا بہت نسلی ہے، نایاب ہے، اس کی نسل کے چند ہی گھوڑے پوری دنیا میں دستیاب ہیں، اس کی خوراک بادام، دودھ، پھل اور مربے ہیں، اس کی قیمت اتنی ہے کہ امراء ہی لے سکتے ہیں۔ اور۔۔۔ اس کی نسل اور پرورش ہی اس کی ہر مقابلے میں کامیابی کی ضمانت…