“بنیان مرصوص” افواج، قوم اور میڈیا کا متحد محاذ
پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ملکی خودمختاری اور سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا، افواجِ پاکستان نے قربانیاں دے کر قوم کو سربلند رکھا۔ حالیہ "بنیان مرصوص" آپریشن بھی ایک ایسا ہی فیصلہ کن مرحلہ ہے، جس نے نہ صرف دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، بلکہ…