ماہانہ آرکائیو

May 2025

سلیبس

سو لفظوں کی کہانی تیاری مکمل ہے، اس کا اور میرا مقابلہ ہی نہیں ہے، وہ کہاں، میں کہاں، میں آسمان، وہ زمین، کامیابی میرا مقدر ہو گی، حوصلہ بلند ہے، ارادے توانا ہیں، طاقت اتنی زیادہ ہے، کسی کی جرات نہیں کے آنکھ بھی آٹھا کر دیکھے،…

حساب آج چکا دیا

کاش کوئی بھارت کے پردھان منتری نریندر مودی سے پوچھے کہ آپ رات کے اندھیرے میں اچانک حملہ کرکے معصوم بچوں اور بے گناہ شہریوں کو شہید کرکے دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں۔ جنگوں کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں اور ان اصولوں سے تمام ممالک پوری طرح آگاہ…

 *آپریشن سندور –دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے

کیا آپ نے کبھی ایسی شادی دیکھی ہے جس میں دلہن کی مانگ میں سندور بھرنے سے پہلے ہی دولہن بیوہ ہو جائے؟ جی ہاں! نہ برات چلی، نہ ڈھول بجا، نہ شادی کا کارڈ بٹا، اور نہ ہی منہ دکھائی کی رسم ہوئی،نہ ہی سہاگ رات۔۔۔ بات ہو رہی ہے بھارت کے اُس نادر…

رحمٰن کے بندوں کی دعائیں

رحمٰن کے بندوں کی دعائیں آپ کے دوش بدوش رہتی ہیں جس کی وجہ سے آپ اپنے نصب العین میں کامیاب اور کامیاب و کامران لوٹتے ہیں ، آج ڈسٹرکٹ گورنر لائن انٹرنیشنل 305N1 فضیلت مآب جناب عاطف منیر اور ان کی پوری ٹیم کی رحمٰن فاؤنڈیشن ماڈل ٹاؤن آمد پر…

ضرب مردانہ دید

ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجاۓ گلشن کا سکوں ناداں یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ ہم میں قوت للکار نہیں  ہے ۔ ایک جانب  پاکستانیوں کی بےخوفی ،جذبہ جہاد ،شہادت کی تمنا ،دفاع وطن ،بقااسلام کا دینی جذبہ ،اپنی عبادت گاہوں اور مظلم و معصوم شہیدوں کا بدلہ…

خطے میں کشیدگی — ایک سلگتی چنگاری۔

پہلگام میں ہونے والا دہشت گرد حملہ، جس میں چھبیس معصوم شہریوں نے جان گنوائی، محض ایک واقعہ نہیں بلکہ جنوبی ایشیا کے پہلے سے پرآشوب ماحول میں جلتی آگ پر تیل بن کر گرا ہے۔ اپنی سفاک نوعیت اور وقتی اثرات کے باعث یہ سانحہ بھارت و پاکستان کے…

پاک بھارت کشیدگی — ایک خطرناک موڑ پر

22 اپریل 2025 کو بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں ایک دہشت گرد حملے میں 28 افراد ہلاک ہوئے، جن میں اکثریت ہندو سیاحوں کی تھی۔ بھارت نے اس حملے کا الزام پاکستان میں موجود عسکریت پسند گروہوں پر عائد کیا، جسے پاکستان نے مسترد کر…

پاک بھارت جنگ اور جنوبی ایشیا کی تباھی،

جب بھی جنوبی ایشیائی خطے میں سیاسی کشیدگی بڑھتی ھے، سب سے پہلے جو سوال ذہنوں میں ابھرتا ھے، وہ یہی ہوتا ھے کہ کیا ہم مزید ایک اور جنگ کے متحمل ہو سکتے ہیں؟" یہ سوال صرف پاکستان یا بھارت کے لیے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے اہمیت کا حامل ھے،…