سو لفظوں کی کہانی دشمنی
کبھی ایک تھے،
ہنسی خوشی زندگی گزر رہی تھی،
پھر حالات نے الگ کر دیا،
ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو گئے،
دونوں بھائی اٹھہتر سال سے دشمنی پال رہے۔
گھر والے لاکھ سمجھاتے ہیں مگر عقل پہ پردہ ہو تو سمجھ کہاں آتی ہے۔
اکثر حالات ایسے ہوتے ہیں…