مخصوص نشستوں کے کیس میں مروجہ قوانین کی خلاف ورزی پر چیف جسٹس کا رجسٹرار سے جواب طلب
اداریہ
پاکستان میں قانون کی بالادستی کی بات ہوتی ہے مگر عملدرآمد تک نوبت کب آتی ہے ،حال ہی میں سپریم کورٹ کے ایک اکثریتی فیصلے پر ملک بھر کے سیاسی ،سماجی ،اور عوامی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی تھی ،سیاسی مبصرین کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی!-->!-->!-->…