نبی سے عقیدت شرطِ ایمان ہے
تحریر:خالدغورغشتی
عین سحر کا وقت ہونے کو تھا۔ رات ڈھلنے والی اور صبح اپنی آمد کے لیے پر بچھانے کو تیار تھی۔ اُس ہستی کی آمد ہونے کو تھی؛ جو وجہ ء تخلیق کائنات تھی۔ اس لیے سارے جہاں پر عجب مستانہ وجد طاری تھا اور بی بی آمنہ کے گھر کی طرف!-->!-->!-->…