احتجاجی سیاست نامنظور
(تحریر: عبد الباسط علوی)
مظاہروں نے تاریخی طور پر شہریوں کو عدم اطمینان کا اظہار کرنے اور تبدیلی کی وکالت کرنے کا ایک پلیٹ فارم فراہم کیا ہے ۔ اگرچہ احتجاجی مظاہرے سماجی انصاف اور سیاسی اصلاحات کے لیے موثر اوزار ہو سکتے ہیں لیکن بار بار…