ریاست بہاولپور کی بھولی بسری روایات
احساس کے اندازتحریر ؛۔ جاویدایازخاندوپہر کے بعد اچانک کہیں سے آواز بلند ہوتی "بالو بچوں خیرات گھن ونجو "یعنی بچوں خیرات لے جاؤ تو ہماری امی جان فورا" کوئی پلیٹ یا برتن دۓ کر دوڑاتیں کہ جاو ٔ خیرات لیکر آو اور ہاں سے یہ ضرور پوچھ کر!-->…