اساتذہ کا آرام
اساتذہ کا آرامتحریر: پروفیسر صائمہ جبین مہکجی جناب، اسکول بند ہیں اور ہم ''آرام فرما'' ہیں! سننے میں کتنا اچھا لگتا ہے نا؟ جب اسکول بند ہوتے ہیں، تو ہر کوئی یہی سمجھتا ہے کہ اساتذہ اب چھٹیوں کا مزہ لے رہے ہوں گے، آرام کر رہے ہوں گے، اور!-->…