ڈیلی آرکائیو

November 6, 2024

کتابیں رو رہی ہیں

تحریر: عاصم نواز طاہرخیلی میں قدیم و جدید کے دوراہے پر کھڑی اس نسل سے ہوں کہ جس نے کتب بینی کے ماحول کو بھی پایا اور اب اس کا نوحہ بھی سن رہا ہوں۔ ایک وقت تھا کہ جب مطالعے کا واحد ذریعہ کتابیں ہی ہوا کرتی تھیں۔ پڑھنے کے لیے کتاب کا حصول

بندے کچے مگر کام پکے

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹگذشتہ دنوں پاکستانی پارلیمنٹ نے بلٹ ٹرین سے زیادہ تیز رفتاری دیکھاتے ہوئے سپریم کورٹ، اسلام ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافہ اور ساتھ ہی ساتھ مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافہ کرنے کے لئے قانون سازی

نوجوان نسل اور سوشل میڈیا

تحریر۔ شفقت اللہ مشتاقعصر حاضر میں سوشل میڈیا نے میڈیا کو مکمل طور پر سوشل کردیا ہے۔ اب تو یہ ہر شخص کا موضوع سخن ہے اور ہر کوئی کھل کھلا کر اس موضوع پر بات کررہا ہے بلکہ باتیں بنا رہا ہے اس سے بڑھ کر بات کا بتنگڑ بنا رہا ہے۔ کبھی کبھی تو

پرواز رکھ بلند کہ بن جاۓ تو عقاب

احساس کے انداتحریر ؛۔ cمیرا کالم "گدھ ہاوس " شائع ہوا تو اس پر بےشمار تبصرہ کیا گیا بیشتر لوگوں نے اسے بہت پسند کیا اور مجھے بہت سے قاری حضرات نے اپنی راۓ دی اور کچھ نے تنقید کا نشانہ بھی بنایا ۔ایک دوست نے کہا ہے کہ "آپ نے تو گدھ کو

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید اسی کے دعوے پہ کیوں اعتبار کرتے ہووہ جسکو صرف ستانے کے ڈھنگ آتے ہیں نہ اپنے جور سے وہ باز آرہا ہے ابھی نہ ہم ہی اسکے ستم سہہ کے تنگ آتے ہیں

آئینی اصلاحات کے عمل سے جمہوریت کو مضبوط بنانے کا راستہ

اداریہ حکومت کی جانب سے آئین کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لئے اصلاحات کے عمل کو تیز کردیا ہے ،ملک میں افراتفری اور شرپسندی کو بڑھانے کیلئے بھی بندوبست کیاگیا ہے ۔قوم کو ریلیف دینے کیلئے سیاسی استحکام لانے کی اشد ضرورت ہے ۔سیاسی