ڈیلی آرکائیو

November 21, 2024

قصور تو ہمارا ہے ؟

احساس کے اندازتحریر ؛، جاویدایازخانکہتے ہیں کہ بچپن کا رومانس بہت خوبصورت ہوتا ہے یہ بہر طور کسی نہ کسی طرح قبر تک کے سفر میں آپ کے ساتھ ساتھ چلتا ہے ،میری جنریشن کے بےشما ربچوں کی طرح ٹرین کی سیٹی اور ٹریں کا سفر ہمیشہ میرا بچپن کا

لوڈر رکشے

ڈیرے دارسہیل بشیر منجمیرے دوست رضوان سنی اور حاجی اسلم بہت محنتی،جفا کش اور ایماندار انسان ہیں ان دونوں نے اپنے گزر بسر کے لیے لوڈر رکشے بنا رکھے ہیں وہ ان رکشوں کے ذریعے سارا دن کنسٹرکشن مٹیریل، فیکٹریوں کا سامان، منڈی سے سبزیاں فروٹ اور

قطعہ

زاہدعباس سید تم ایک طرفہ محبت کے سلسلے دیکھوتمھارے سارے ہی اب فیصلے غلط ہونگے یہ دوستی کے وہ دعوے تمام جھوٹ لگیںکہ دشمنی میں جو لکھے تمھارے خط ہونگے

دہشتگردی کے خاتمے کی کاوشوں پر عوام کا حکومت کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزم

اداریہ ملک میں پھیلتی دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کا لائحۂ عمل تیارکرلیا گیا ،اس حوالے سے سیاسی وعسکری قیادت نے ایک یکجان ہوکر تمام اہداف مکمل کرنے کا عزم دہرایا ہے ،اس تناظر میں وزیر اعظم نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی اجلاس کی