اک صدائے کن فکان اس کے سوا کچھ بھی نہیں
دشتِ امکاں
بشیر احمد حبیب
( دوسرا حصہ )
نباتات ، حشرات اور حیوانات سب ایک پری ڈیفائنڈ تغیر سے آ غاز سے انجام تک کا سفر طہ کرتے ہیں ، مگر انسان واحد ایسی الگ تخلیق ہے جو سوچتی ہے اور اپنے ارادوں میں اتنی خود مختار ہے کہ وہ پری!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…