اک گونہ بے خودی مجھے دن رات چاہیے ( پہلا حصہ )
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
دشتِ امکاںبشیر احمد حبیب
شاعر انقلاب جوش بلا کے مہ نوش تھے ۔ بادہ خواری کا یہ عالم تھا کہ بوتل کھلتی تو وقت کا احساس ہی نہ رہتا ، کچھ پتہ نہ چلتا تھا کتنے جام چلے اور کب تک چلے ۔ کسی خیر خواہ نے مشورہ دیا جوش!-->!-->!-->!-->!-->…