نفرتیں بانٹنے والوں کو ملکر مسترد کرنے کی ضرورت
اداریہ
پاکستان میں سیاست اور جرم کو الگ کرنے کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہیں رہی ،ہمیشہ سیاسی مقاصد کےلئے جلائو گھیرائو کرنے والے ریاست کو نقصان پہنچاتے رہے ہیں ،قوم کو تقسیم کرکے اپنے سیاسی فائدے حاصل کرنے والے مفاد پرستوں نے ملکی!-->!-->!-->…