ڈیلی آرکائیو

October 16, 2024

جوہر کانپوری کی تاریخی پذیرائی اور ایک مرد خلیق کا تذکرہ

منشاقاضیحسب منشا ہندوستان کی شہر کانپور سے تعلق رکھنے والے ضمیر عصر حاضر پیکر صداقت سفیر اردو ممتاز شاعر فضیلت معاب جوہر کانپوری کے اعزاز میں ایک شعری نشست میں خواجہ جمشید امام میجر شہزاد نیر پروفیس شفیق خان راؤ محمد اسلم خان خالد ندیم

سکون کی گھڑی

احساس کے اندازتحریر ؛۔ جاویدایازخانمیرے ایک بینک کےپرانے ساتھی اور سینئر آفیسر عرفان میر صاحب اکثر بہت عمدہ تحریریں شئیر کرتے رہتے ہیں جنہیں پڑھ کر تازگی کا احساس ہوتا ہے اور ان کی چھوٹی چھوٹی کہانیا ں بڑی سبق آموز بھی ہوتی ہیں ،چند دن

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید سب جھوٹ موٹ کی ہیں تری غفلتیں تمامتو ہے نظر شناس تجھے سب پتہ ہے یار میں نے کیا سوال تو کہنے لگے یہ دوستتوہے زاہد عباس تجھے سب پتہ ہے یار

نئے معاہدوں سے پاک چین دوستی کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

اداریہ پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کی میزبانی کا شرف حاصل ہورہا ہے اس موقع پر غیر ملکی سربراہان کی آمد ہوئی ہے اس موقع پر ملک کے خیر خواہوں کے ساتھ سائیڈ لائن ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا ۔اس حوالے سے چینی وزیر اعظم کی آمد پر