احساس کے اندازتحریر ؛۔ جاویدایازخان .
کہتے ہیں کہ ایک سنگ تراش سے کسی نے پوچھا تم ایک پتھریلی چٹان میں سے ایک خوبصورت مجسمہ کیسے تخلیق کر لیتے ہو ؟ تو اس سنگ تراش نے کہا کہ سراپا اور خوبصورتی تو اس پتھر کی چٹان میں پہلے سےہی موجود ہوتی!-->!-->!-->…
زاہدعباس سید
اب ریا کاروں کو دھوکہ جو دیا اپنوں نےپاس انکے جو تھے سکے سبھی کھوٹے نکلے
سچ نے چپ رہ کے بھرم اہل جفا کا رکھاعشق میں شور مچاتے سبھی جھوٹے نکلے
اداریہ
پاکستان میں عدالتی اصلاحات کے حوالے سے اہم پیش رفت ہورہی ہے آئین میں 26ویں ترامیم کے حوالے سے ارکان کی گنتی پوری ہونے کے دعوے ہورہے ہیں اس حوالے سے اپوزیشن نے بھی ووٹنگ کے عمل میں سرپرائز ملنے کا دعویٰ کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ کئی!-->!-->!-->…