ڈیلی آرکائیو

October 1, 2024

قطعہ ۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید جب بے وفا نے الٹا مجھے بے وفا کہاہستی کا جیسے سارا سفر رائیگاں گیا جھوٹے پہ اعتبار کیا منصفوں نے جبسچ بولنے کا اپنا ہنر رائیگاں گیا

پٹرول معمولی سستا، عوام کو حقیقی ریلیف دینے کی ضرورت

اداریہ ُپاکستان میں ہوشربا مہنگائی سے تنگ عوام خودکشیوں پر مجبور ہوئے ،پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ہر شے مہنگی ہونے پر لوگ چیخ اٹھے ،الیکشن کے بعد بھی حالات جوں کے توں رہے ،حکومت کی جانب سے عوام سے کیئے گئے الیکشن کے وعدوں پر عملدرآمد