منشا قاضیحسب منشا
قیام پاکستان سے پہلے پاکستانی عوام ایک قوم تھی جس نے دنیا کے نقشے پر ایک نئی دنیا پاکستان کی صورت میں بنا دی اور آج وہ قوم پھر عوام میں بدل گئی ہے ۔ میں نے تعلیمی اداروں میں پھر قوم بنتے دیکھی ہے اور اس قوم کی ایک جھلک!-->!-->!-->…
زاہدعباس سید
مٹ گئے نقش پرانے سبھی جتنے تھے ترےاب ہے تحریر نئی ذہن کی دیواروں پر
جب کسی اور سے تم پیار کروگے اس بارعشق میں چلنا پڑے گا تمھیں انگاروں پر
اداریہ
عالمی سطح پر پاکستان کے موقف کو ہمیشہ تسلیم کیا گیا ہے جب بھی پاکستان کو انٹرنیشنل فورم پر اپنا مافی الضمیر پیش کرنے کا موقع ملا اس نے دنیا کو انسانیت کی فلاح کے حوالے سے جامع پلان دیا اس تناظر میں اب شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی!-->!-->!-->…