سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والی نوسر باز خاتون اشتہاری قرار
سحر عامر تارڑ نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر رقمیں ہتھیالیں،تصویر جاری
لاہور (کرائم رپورٹر+سٹاف رپورٹر)ڈی ایچ اے کی خاتون نے سادہ لوح لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لوٹ لیا ،ڈی ایچ مکان 469سٹریٹ 2سیکٹر آر فیز viiکی!-->!-->!-->…