ماہانہ آرکائیو

June 2024

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کرالیتے تو سارے مسائل حل ہوجاتے: چیف جسٹس

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتے سارے مسئلے حل ہو جاتے، جسٹس منیب اختر نے کہا کہ سیاسی جماعت…

وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم؟ بڑی خبر

وفاقی کابینہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے معاملے پر تجاویز طلب کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی امکان ہے کہ وفافی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کردی جائے۔ اس حوالے سے حکومت کو آگاہ کیا گیا کہ ہفتے کی تعطیل کی صورت…

فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگنے سے انکار

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنےسے انکار کردیا۔ فیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ فیصل واوڈا نے اپنے جواب میں کہا کہ ان کی پریس…

بچوں کا نعتیہ ادب

تحریر:محمد نوید مرزا بچوں کے لئے شعری و نثری ادب تخلیق کرنا نہایت مشکل کام ھے۔اس کے ساتھ ساتھ سینئرز قلم کاروں کی طرف سے بچوں کے ادب سے عدم دلچسپی کی وجہ سے بھی معیاری تحریروں خاص طور پر شاعری کی کمی نظر آتی ھے۔نثری ادب میں تو بہت سے

ہنوز دلی دور است

تحریر: عاصم نواز طاہرخیلی ہر رات کی طرح سو کر جاگا تو سورج کی پہلی کرن اور سویرا بھی ویسا ہی تھا جس کو ہوش سنبھالتے ہوئے دیکھتا آیا ہوں۔ آبادی کثیر ہونے اور کچے گھر پکے ہو جانے کے علاوہ کچھ بھی تو نہیں بدلا۔ وہی گلیاں، وہی روڈ اور پھیلے

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجمعے میں بھی دیکھو کوئی ترتیب نہیں ہےاس قوم نے جینے کا قرینہ نہیں سیکھازندہ رہیں تو کوئی بھی حِس جاگتی نہیںان لوگوں نے احساس سےجینانہیں سیکھازاہد عباس سید

اداریہ

ملکی وغیر ملکی قرضوں سے نجات ہی خوشحالی کا زینہ ملک میں ہوشربا مہنگائی اور غربت میں بےتحاشااضافے کا سبب ملکی وغیر ملکی قرضوں کی بھرمار ہے ۔پاکستان میں مالیاتی بحران ٹالنے کی خاطر عالمی مالیاتی ادارے سے رجوع کیا گیا تھا اور قوم سے یہ کہا

ٹی 20 ورلڈکپ: افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے ہرا دیا

ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان نے یکطرفہ مقابلے میں یوگینڈا کو شکست دے دی، افغانستان نے رحمٰن اللہ گرباز کے 76 رنز اور ابراہیم زدران کے 70 رنز کی مدد سے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے، جبکہ یوگینڈا کی پوری…

غزہ: اسرائیلی افواج کی شجاعیہ میں حملے، 40 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی افواج کے جارحانہ حملوں میں مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب جنوبی لبنان سے مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں درجنوں راکٹ فائر کردیے، اسرائیل کے سرحدی علاقے کریات شمونہ میں راکٹ حملوں سے مختلف مقامات…

وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کے پانچ روزہ سرکاری دورہ پر روانہ ہوگئے، وزیراعظم لی کیانگ کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم بزنس ٹو بزنس فورم میں شرکت کریں کے اور گفتگو بھی کریں گے جبکہ 79 پاکستانی کمپنیوں کے نمائندے چینی…