قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

44

مجمعے میں بھی دیکھو کوئی ترتیب نہیں ہے
اس قوم نے جینے کا قرینہ نہیں سیکھا
زندہ رہیں تو کوئی بھی حِس جاگتی نہیں
ان لوگوں نے احساس سےجینانہیں سیکھا
زاہد عباس سید

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.