سعودی عرب جانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، مسافر رعایتی ٹکٹ حاصل کرسکیں گے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ پی آئی اے نے سعودی عرب جانے والی پروازوں پر 30…