ماہانہ آرکائیو

June 2024

بجٹ، بجٹنگ اس کی اقسام

تحریر: سیدہ سعدیہ عنبرؔ جیلانی (نثر نگار، کالم نویس، اکانومسٹ ) سال کا چھٹا ماہ، ماہ ِ جون طویل ترین گرم دنوں سے پہچان رکھتا ہے۔ پاکستان میں جیسے ہی اس مہینے کی آمد قریب تر ہوتی ہے۔ ایک لفظ "بجٹ" کی شورش بھی عروج پہ سنائی دیتی ہے۔ کچھ

دانتوں کی حفاظت پر ڈاکٹر ذوہیب فاروق کی آگاہی

تحریر: مدثر قدیر ڈاکٹر ذوہیب فاروق سینئر ڈینٹل سرجن ہیں اور یونیورسٹی آف لاہور ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ ڈینٹل سرجری کے انچارج ہیں ان سے گزشتہ روز دانتوں کی حفاظت ان کی بیماریوں پر مفصل گفتگو ہوئی جس میں انھوں نے بتایا کہ انسانی منہ میں

ججز اہلیت، تعیناتی، ریٹائرمنٹ بارے قیاس آرائیاں

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹریاست کے تیسرے ستون عدلیہ کے حوالہ سے آئے روز نت نئی خبریں و تجزیے دیکھنے سننے کو مل رہے ہیں۔ بسااوقات کئی یوٹیوبرز اپنے بے تکے تجزیوں میں دُور کی کَوڑی لانے کی ناکام کوششوں میں مصروف دیکھائی دیتے ہیں۔ اس میں

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصلے میں جب آجاتے ہیں فنی نقائصان حالات میں حق کا پتہ صاف ہوا ہےہونے پر انصاف جہاں پر نظر نہ آئےخلق سوال اٹھاتی ہے یہ کیسا انصاف ہوا ہےزاہد عباس سید

اداریہ

پاک چین دوستی کے مظہر سی پیک منصوبے میں نئی پیشرفت دنیا میں اب تیز رفتار ترقی کیلئے عالمی رابطوں کا نیا جہان سامنے آیا ہے ۔پہلے سے موجود باہمی رابطوں کو وسعت مل رہی ہے اور کئی ممالک کے درمیان مشترکہ ترقیاتی میگا پراجیکٹس مکمل ہورہے ہیں

ثانیہ مرزا کا دوسری محبت کے متعلق حیران کن انکشاف

بھارتی ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ مجھے ابھی دوسری محبت ڈھونڈنی ہے۔ بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ٗ”کپل شرما شو” میں شو کے میزبان نے ثانیہ مرزا کو یاد دلایا کہ شاہ رخ خان نے آپ سے ایک مرتبہ کہا تھا…

فاسٹ بولر محمد عامر ایک اور سنگ میل حاصل کرنے کے قریب

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی20 ورلڈکپ میں سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے ریکارڈ پر نظریں جمالیں۔ محمد عامر ٹی20 ورلڈکپ کے میزبان ملک امریکا کیخلاف میچ میں ایک اور سنگ میل حاصل کرنے سے محض ایک قدم دور ہیں، وہ سابق بھارتی اسپنر کے…

کوشش ہوگی جلد پاکستان کا دورہ کروں، میرا پیغام امن کا ہے: پوپ فرانسس

پوپ فرانسس کی جانب سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پوری کوشش ہوگی کہ جلد پاکستان کا دورہ کروں۔ ویٹی کن سٹی میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور پوپ فرانسس کے درمیان ملاقات ہوئی۔ وزیر داخلہ…

فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ ریاست مہاراشٹر کے شہر ناسک میں ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں دو پائلٹس موجود تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئرفورس کے ترجمان نے بتایا کہ لڑاکا طیارے نے بھارتی فضائیہ کے بیس سے معمول کی پرواز کے لیے…

عوام نے متفقہ فیصلہ سنایا ہے کہ بھارت کو مودی نہیں چاہئے: راہول گاندھی

کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا ہےکہ انتخابی نتائج سےمودی جی کو عوام کا بڑا پیغام ملا ہے کہ ہمیں مودی نہیں چاہیے۔ بھارت میں لوک سبھا انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے دوران کانگریس جماعت کے رہنما راہول گاندھی نے کانگریس ہیڈکوارٹرز میں خطاب…