ماہانہ آرکائیو

April 2024

تمام سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری

سندھ حکومت نے صوبے کے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت دی ہے کہ عدالتوں کی جانب سے بھرتیوں پر عائد پابندی بھی ختم کرائی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس…

سعودی عرب کا ریکوڈک میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ

ریکوڈک میں سعودیہ عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے شئیرز سعودیہ عرب کو فروخت کیے جائیں گے۔ سعودیہ عرب کی جانب سے سرمایہ کاری آئندہ ماہ کیے…

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دے دی، عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل بروز بدھ سے 13 اپریل بروز ہفتے تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے…

اہم یورپی ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا

یورپی ملک بیلجیئم نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ برسلز میں بیلجیئم کی وزیر خارجہ حدجہ لحبیب نے نیٹو کے اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ بیلجیئم وقت آنے پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔ بیلجیئن وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ…

وزیراعظم نے 5 وفاقی وزراء کو اضافی وزارتوں کے چارج دیدیے

وزیر اعظم شہباز شریف نے 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے 3 نئے کوآرڈینیٹرز بھی تعینات کردیے ہیں، وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیر نجکاری عبد العلیم خان کو مواصلات کا…

جرمنی جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

جرمن حکومت نے بین الاقوامی طلباء و طالبات کو سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں نرمی کی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس اقدام کا مقصد تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء کو روزگار کے موقع بھی فراہم کرنا ہے۔ رپورٹ میں…

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف نے آصف زرداری کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور ان کی کامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نےصدر…

جنید خان نے کیوی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

دورہ پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بجائے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو ترجیح دینے پر جنید خان نے کیوی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جنید خان نے دورہ پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بجائے انڈین…

دورۂ پاکستان: نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف رواں ماہ 18 اپریل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے آل راؤنڈر مائیکل بریس ویل پہلی مرتبہ کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان…

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کئی شعبوں کو ری ویمپ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے کئی شعبوں کو ری ویمپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس کے لیے شعبوں کو از سر نو ترتیب دینے سے تقرر و تبادلے ہونے کا بھی امکان ہے۔…