ماہانہ آرکائیو

April 2024

روس کے نائب وزیر دفاع بڑے پیمانے پر رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار

روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو ’بڑے پیمانے پر‘ رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ کیس روس کی یوکرین میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے بدعنوانی کے سب سے بڑے کیسز میں سے ایک ہے۔ روس کے نائب وزیر دفاع کی…

لکی مروت: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں رات گئے شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے باعث 6افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے6 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا جسے فوری اسپتال منتقل…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان مکمل، واپس ایران روانہ

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے وفد کے ہمراہ واپس ایران روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری ایرانی صدر کو الوداع کہنے کراچی ایئرپورٹ پہنچے۔ اس موقع پر گورنر سندھ کا کہنا…

بات کو آگے بڑھائیں

تحریر۔ شفقت اللہ مشتاق پنجاب میں سرکاری سکولوں کا ایک تابناک ماضی ہے۔ ویسے تو حال بھی کوئی خوفناک نہیں ہے لیکن پھر بھی ایک وقت تھا جب سکول عددی لحاظ سے بہت کم تھے دو تین گاوں کے لئے ایک پرائمری سکول تھا دس بارہ دیہاتوں کے لئے ایک مڈل

کہانی لوگ : چھَلّا

تحریر: حیدر قریشی (جرمنی) خان پور میں ہمارے گھر کے دائیں بائیں دو ویہڑے تھے۔ایک سیال فیملی کا ویہڑہ اور ایک موہانڑاں فیملی کا ویہڑہ۔۔۔۔سیال فیملی کا تھوڑا بہت ذکر میری یادوں میں آچکا ہے لیکن موہانڑاں فیملی کا ذکر نہیں آیا۔موہانڑاں(ملاح

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔

خیرخواہوں نے عزم باندھ لیادوستوں سے نبھاہ کرنا ہےوحشتیں مل کے ختم کرنے سےدشمنوں کو تباہ کرنا ہےزاہد عباس سید

اداریہ

پاک ایران دوستانہ تعلقات کو نئی جہت مل گئی صدر ابراہیم رئیسی کے حالیہ دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کو نئی جہت ملی ہے ۔پاک ایران تعلقات سے خطے کی تعمیر وترقی کا نیا باب روشن ہو رہا ہے ،دوطرفہ تعاون کے حالیہ معاہدوں سے

“زندگی اور وصیت”

تحریر: آپا منزہ جاوید( اسلام آباد ) ہم زندگی کے شب روز میں لکھنے کو بہت کچھ لکھتے ہیں بہت سارے کام کاج کرتے ہیں۔ بہت سے اہم فیصلے کرتے ہیں۔ مگر ان کاموں میں ایک اہم نکتہ ہم اگنور کر دیتے ہیں ہمارا ذہن اگر ہمیں اس کی طرف اشارہ کرے بھی تو

رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل، نیوزی لینڈ کے خلاف بقیہ میچز سے بھی آؤٹ

قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ ایک بارپھر محمد رضوان کابیٹنگ آرڈر تبدیل کرناچاہتی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ کے بیشتر ارکان رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں 4 نمبرپربیٹنگ کراناچاہتے ہیں لیکن کپتان بابراعظم رضوان کو نمبر 4 پر کھلانے کے حق میں…