ڈیلی آرکائیو

April 30, 2024

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے غزہ پر حملے کرکے مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ دوسری جانب غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حملوں کے…

شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان ایل این جی ریفرنس میں بری

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا۔ نیب کے ریفرنس واپس لینے پر احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ اس سے قبل نیب نے شاہد خاقان عباسی…

نکاح کیس: خاور مانیکا اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ میں تلخ کلامی

عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران…

لاپتہ افراد ایک سنگین اور پیچیدہ معاملہ

تحریر : فیصل زمان چشتیکسی بھی ملک میں بسنے والے افراد کی حفاظت ریاست کی بنیادی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے کیونکہ افراد سے ہی قومیں بنتی ہیں اور قوموں کی انفرادی اور جغرافیائی حفاظت اور بقا کے لیے ہی ملک معرض وجود میں آتے ہیں۔ کسی بھی فرد کے

!ہندوستانی دل پاکستان میں

تحریر ؛۔ جاویدایازخانکہتے ہیں دل کی کوئی قوم کوئی نسل ،سرحد یا کوئی وارثت نہیں ہوتی شاید کوئی مذہب اور فرقہ بھی نہیں ہوتا ۔ دل تو بس ایک دل ہی ہوتا ہے ۔وہ جہاں اور جس سے لگ جاے ٔ بس اسی کا ہو جاتا ہے ۔سب سے بڑھ کر دل تو بےزبان ہوتا ہے وہ

قطعہ ۔۔۔۔۔

ہم ہیں دیوانے ترے تجھ کومگر پاس نہیںتیری دہلیز پہ بیٹھے ہیں خبر ہونے تکپھرجو دیوانوں کو محبوس کیا تو سن لوسر کو ٹکرائیں گے دیوار میں در ہونے تکزاہد عباس سید

اداریہ

معاشی استحکام لانے کی کاوشیں اور عوام کو ریلیف دینے کا راستہ پاکستان کے اقتصادی مسائل حل کرنے کی خاطر نئی حکومت کئی طرح کے اقدامات کررہی ہے ،اس وقت معاشی بحرانوں کے سبب ہی ہوشربا مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے۔ ان حالات میں جب

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے استعفیٰ دے دیا

اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے استعفیٰ دے دیا، جس سے برطانیہ کی اپوزیشن لیبر پارٹی کے لیے اس سال کے آخر میں متوقع قومی انتخابات میں اپنی سابق اسکاٹش ہارٹ لینڈ میں دوبارہ جگہ حاصل کرنے کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے…