کالم قطعہ ۔۔۔۔۔ Last updated Apr 30, 2024 103 Share ہم ہیں دیوانے ترے تجھ کومگر پاس نہیںتیری دہلیز پہ بیٹھے ہیں خبر ہونے تکپھرجو دیوانوں کو محبوس کیا تو سن لوسر کو ٹکرائیں گے دیوار میں در ہونے تکزاہد عباس سید 103 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں