ڈیلی آرکائیو

April 18, 2024

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے اور ہم دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ افغانستان ان دہشتگردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہ بنے…

محمدعامر نے معاہدہ معطل کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بیٹنگ کمپنی کیساتھ ہونے والا معاہدہ معطل کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر فاسٹ بولر محمد عامر کو بیٹنگ (جُوا) کمپنیز کے ساتھ معاہدے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا تاہم گزشتہ روز کرکٹر نے ولف777 نامی…

بابراعظم کا قومی ٹیم کی بیٹنگ کے متعلق اہم بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی پرفارمنس پیش کریں گے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے ہمارے پاس…

عمر اکمل اور شریف فیملی میں گہرا تعلق

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔ مقامی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا کہ ہر فرد کے ذاتی رابطے ہوتے ہیں، میں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…

سابق ٹیسٹ کپتان سعید انورمشکل میں

اپنے دور کے معروف بیٹسمین اور سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور خود سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان ہوگئے۔ تبلیغ سے وابستگی اختیار کرنے والے سعید انور کے مطابق ان کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں اور نہ ہی کرکٹ سے کوئی تعلق ہے، سوشل…

اسرائیل کا ’چھوٹے سے چھوٹا حملہ بڑے اور سخت‘ ردعمل کا باعث بنےگا: ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مشرق وسطیٰ میں مکمل جنگ چھڑنے کے خطرات پر عالمی تشویش کے دوران ایک بار پھر خبر دار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے’ چھوٹے سے چھوٹا حملہ بھی بڑے اور سخت’ ردعمل کا باعث بنےگا۔ قطری نشریاتی ادارے…

پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی

پاک فوج نے سابق ڈی جی انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر دباؤ ڈالنے کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے اپنا اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے ٹاپ…