ڈیلی آرکائیو

April 17, 2024

سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہو گی: وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔ محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اعظم نے ابتدائی گفتگو میں کابینہ کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور رمضان…

امریکی یونیورسٹی نے مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کر دی

یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا (یو ایس سی) نے مشرق وسطیٰ کے تازہ ترین تنازع کے بارے میں سیکیورٹی خدشات اور جذبات کا حوالہ دیتے ہوئے ایک مسلمان طالبہ کی جانب سے گریجویشن تقریب میں دی جانے والی تقریر کو منسوخ کر دیا، جنہوں نے کہا کہ انہیں…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدر ورلڈ بینک سے ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جی 24 اجلاس میں شرکت کے ساتھ ورلڈ بینک کے صدر جے بنگا اور سعودی وزیر خزانہ سمیت دیگر اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ واشنگٹن میں وزیر خزانہ کی ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات کے موقع پر دونوں رہنماؤں کے…

توشہ خانہ ریفرنس: نیب نے نواز شریف کو بری کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابراعظم کی شرکت سے متعلق اہم خبر

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کوچ اظہر محمود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بہت اہم ہے…

بھارت: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاک

بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم 29 ماؤ باغی مارے گئے، جو طویل عرصے سے جاری تنازع کے مہلک ترین دنوں میں سے ایک ثابت ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق باغیوں کو وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے دور…

قرضوں کے بوجھ کو سنبھالنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لیے ہماری حمایت غیر متزلزل ہے، قرضوں کے بوجھ کو سنبھالنے کے…

خیبرپختونخوا: بارشوں نے تباہی مچادی، 32 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارش نے تباہی مچادی، صوبہ بھر میں گزشتہ 4 روز میں 32 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں15 بچے12 مرد اور 5 خواتین شامل ہیں۔ زخمیوں میں 6 خواتین،28 مرد اور 7 بچے شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے میں بارشوں…

یُوٹیوب سے ٹِک ٹَاک تک کا سفر

تحریر : خالد غورغشتی نائن الیون کے بعد دنیا یکسر بدل کر رہ گئی۔ پہلے ٹو جی، پھر تھری جی اور فور جی کے بعد اب فائیو جی سے سکس جی انٹرنیٹ سپیڈ متعارف کروانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ہمارے ملک میں انٹرنیٹ کی بہ دولت اس قدر بےحیائی