کشمیری انقلاب اور دوبئی پراپرٹی لیکس

تحریر فیصل زمان چستی چند دن پہلے آزاد کشمیر میں مہنگائی اور بجلی کی اوور بلنگ کے خلاف پر تشدد عوامی تحریک جاری تھی۔ چار پانچ دن تک نظام زندگی مفلوج رہا۔ پر تشدد واقعات ہونے کے بعد جس میں قیمتی جانی اور مالی نقصان ہوا بہت سے لوگ زخمی بھی

عالمی یوم فشار خون پر طبی ماہرین کی آگاہی 

تحریر: مدثر قدیر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر ) کا عالمی دن منایا گیا۔ بلڈ پریشر وہ طاقت ہے جس سے دل خون کو شریانوں میں دھکیلتا ہےاس طاقت اور نطام کی کی کمی یاں ذیادتی جسم کے دوسرے اعضائ پر گہرے اثرات مرتب

کالم۔ رب العلی کا مشتاق شاعر

تحریر۔ شفقت اللہ مشتاق میں نے جن شعرائے کرام کے کلام میں بھرپور انداز میں سوزوگداز اور عجز و انکساری محسوس کی ہے ان میں سے ایک نام سید غلام معین الدین المعروف بڑے لالہ جی پیر صاحب گولڑہ شریف مولف اسرار المشتاق بھی ہیں۔ مجھ جیسا پورا

کانگو میں صدر کیخلاف بغاوت کی کوشش ناکام

افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں فوج نے صدر فلیکس شیٹ سکیڈ کے خلاف ہونے والی بغاوت کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عوامی جمہوریہ کانگو میں آج صبح بغاوت کی کوشش میں ایک باغی اور 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے جب کہ کئی…

کرغز حکومت کی درخواست پر وزیر خارجہ کا دورہ بشکیک منسوخ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بشکیک میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، کرغزستان میں طلبہ میں تصادم ہوا جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا، میری کرغزستان کے وزیر خارجہ سے تفصیلی بات ہوئی ہے۔ہم نے وزیراعظم کی ہدایت پر…

ترکیہ: فوجی بغاوت میں ملوث 7 جنرلز کو معافی مل گئی

ترک صدر رجب طیب اردگان نے 1997 میں اسلامی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا پانے والے 7 جنرلز کو معاف کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیصلے میں جنرلز کی بڑھتی عمر اور صحت کے مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے انہیں معافی دی…

وزیراعظم کی کرغزستان سے پاکستانی طلبہ کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے خصوصی طیارے سے متعلق ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کردی۔ بشکیک سے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانےکے لیے خصوصی طیارہ آج شام روانہ ہوگا، خصوصی طیارہ رات…

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں شدت آگئی،تازہ بمباری میں مزید 86 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں چند گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ جمعے سے اب تک 120 سے زیادہ فلسطینی اسرائیلی فوج کے حملوں کا نشانہ بنے۔…

بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلبا نے حقیقت بتادی

کرغزستان سے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے والے پاکستانی طلبا نے تشدد اور مارپیٹ کی داستان سنادی۔ یاد رہے کہ گزشتہ رات کرغزستان میں حملوں کے بعد پاکستانی طالب علموں کی روانگی شروع ہوئی تھی، رات 12 بجے کے بعد پہلی پرواز 140 پاکستانی طلبا سمیت 180…