این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

ملتان کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے سے ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گا۔ این اے 148 ملتان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 44…

وزیر اعظم کی وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری کرغزستان جانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو مکمل مدد اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی ساتھ ہی وفاقی وزیر امیر مقام کو فوراً بشکیک جانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم کے دفتر کی…

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف عدالت عظمیٰ میں دائر توہین عدالت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ سماجی کارکن عمامہ گلریز سمیت دو وکلا راجا عبدالحمید اور سید علی زین کاظمی نے آزاد کشمیر کے خلاف…

شدید گرمی کی لہر، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

ملک کے اکثر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس کے دوران آئندہ ہفتے صوبہ سندھ میں ’ہیت ویو‘ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی لہریں اپنی لپیٹ میں لیے…

پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج تک سمجھ نہیں آیا 1993ء میں ہماری حکومت کا تختہ کیوں الٹا؟ اس وقت ملکی ترقی کے لیے جو ایجنڈا دیا اگر اس پر عمل ہوجاتا تو آج ہمارا ملک ایشیا میں سب سے آگے…

خوشاب: منی ٹرک گہری کھائی میں جا گری ، 14 افراد جاں بحق

خوشاب میں بریک فیل ہونے کے سبب مزدہ ٹرک کو حادثہ پیش آگیا جس کے سبب 14 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرک سوار بنوں سے نوشہرہ کی جانب آ رہے تھے نزد پنج پیر مناواں روڈ پر بریک فیل ہونے کے سبب حادثہ پیش آیا جس میں 12…

ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کیلئے مقرر کرنے پر پی ٹی آئی کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایک سال بعد ٹیریان کیس نئے سرے سے سماعت کے لیے مقرر کرنے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئے سرے سے سماعت کے لیےکیس مقرر کرنا بانی پی ٹی آئی کو ناحق جیل میں…

شہباز شریف ن لیگ کے قائم مقام صدر نامزد

شہباز شریف کو پاکستان مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر نامزد کردیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کے انتخاب کے لیے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف، قائد نواز شریف، وزیراعلی…

سعودی عرب: حج سیزن کیلئے جدید روڈ ٹیکنالوجی کا استعمال

سعودی عرب میں حج سیزن کے لیے جدید روڈ ٹیکنالوجی کا نفاذ کردیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی روڈز جنرل اتھارٹی (آر جی اے) نے حج سیزن کے لیے مقدس مقامات کی طرف جانے والی سڑکوں کی مرمت کے لیے جدید آلات متعارف کرائے ہیں۔ مقامی میڈیا کے…

افغانستان: مسلح افراد کی فائرنگ سے تین غیر ملکی سیاح ہلاک

افغانستان کے صوبے بامیان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین غیر ملکی سیاح اور ایک مقامی شہری جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ بامیان کے مرکزی علاقے میں فائرنگ سے غیرملکی سیاح ہلاک…