ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر بھی اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔ اس سے قبل ایرانی ہلال احمر…

صدر مملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدرکی اندوہناک موت پرافسوس کا اظہار

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی اندوہناک موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے صدر رئیسی کی طرف سے اتحادِ امت کیلئے بہترین کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے…

ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر پاکستان میں سوگ کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتِ پاکستان…

حکومت پاکستان کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

حکومت پاکستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مشکل وقت میں پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ ہے۔ ترجمان نے بتایا…

ترکیہ کے وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہکان فدان نے ملاقات کی جس دوران دونوں ممالک نے گہرے تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات میں آرمی چیف اور ترکیہ کے وزیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ…

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس گرفتار

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے پولیس کے مطابق سردار تنویر الیاس کے خلاف تھانہ مارگلا میں مقدمہ درج ہے۔ سردار تنویر الیاس کے خلاف ایک کمپنی کے دفتر پر حملے کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ…

عوام کی خیرخواہی کادعویٰ ثابت کریں

تحریر: صفدر علی خاں پاکستان کے قیام سے لیکر آج تک ملکی معیشت کو مسلسل نشیب و فراز کا سامنا رہا ہے ،ملکی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم نے ملک کے مالیاتی نظام کو درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے ،ملک میں معاشی استحکام لانے کی جیسے ہی سنجیدہ کاوشیں

سولر مافیا کی من مانیاں اور معصوم عوام

تحریر ؛۔ جاویدایازخانکمر توڑ مہنگائی میں بجلی کے بڑے بڑے بلوں کا بہت اہم کردار ہے جو ایک عام آدمی کے وسائل سے بہت دور جاچکے ہیں ۔یہ عام اور غریب آدمی آج سواۓ بجلی کی بچت اور اسکے اخراجات میں کمی کے کچھ بھی سوچنے سے قاصر ہو چکا ۔اس کے

کشمیری انقلاب اور دوبئی پراپرٹی لیکس

تحریر فیصل زمان چستی چند دن پہلے آزاد کشمیر میں مہنگائی اور بجلی کی اوور بلنگ کے خلاف پر تشدد عوامی تحریک جاری تھی۔ چار پانچ دن تک نظام زندگی مفلوج رہا۔ پر تشدد واقعات ہونے کے بعد جس میں قیمتی جانی اور مالی نقصان ہوا بہت سے لوگ زخمی بھی

عالمی یوم فشار خون پر طبی ماہرین کی آگاہی 

تحریر: مدثر قدیر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر ) کا عالمی دن منایا گیا۔ بلڈ پریشر وہ طاقت ہے جس سے دل خون کو شریانوں میں دھکیلتا ہےاس طاقت اور نطام کی کی کمی یاں ذیادتی جسم کے دوسرے اعضائ پر گہرے اثرات مرتب