براؤزنگ ٹیگ
روپے کی قدر میں اضافے کے باوجود صارفین کو قیمتوں میں ریلیف نہ مل سکا
حکومت کی جانب سے کڑی نگرانی نہ ہونے کے سبب دکاندار جان بوجھ کر اشیا کی قیمتوں میں کمی کے حقیقی اثرات صارفین کو منتقل نہیں کر رہے
اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں متاثر کن اضافے کے باوجود گزشتہ 6 ماہ کے دوران!-->!-->!-->…
وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم
جعلی ای-میلز کے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات حاصل کرنےکی کوششیں کی جارہی ہیں، کابینہ ڈویژن نے مراسلہ بھجوا کر متنبہ کردیا
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کے لیے ہیکرز سرگرم ہوگئے، جعلی!-->!-->!-->…
دنیا بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری روایتی جوش و خروش اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ ایسٹر کا تہوا منا رہی ہے۔
ایسٹر کے سلسلے میں پاکستان بھر میں مختلف مقامات پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا، چاروں صوبے میں موجود!-->!-->!-->…
ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اقلیتوں سمیت سب کو کام کرنا ہو گا ، صدر زرداری
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین تمام اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دیتا ہے ، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقلیتوں سمیت پوری قوم کو مل کر کام کرنا ہو گا۔
ایسٹر کے موقع پر مسیح برادری کو مبارکباد دیتے!-->!-->!-->…
بابر اعظم ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بن گئے
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹار بلے باز بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا، اس ضمن میں پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بابر اعظم وائٹ بال کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے پی سی!-->…
مکمل عشق
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو سر سے پاؤں تک عشق میں ڈوبی ہوئی تھی
مریم چودھری
’’تمہیں ہر چیز اتنی آسان کیوں لگتی ہے ؟ تم ہر وقت مسکراتی رہتی ہو ؟ تم بڑی سے بڑی مصیبت میں بھی ہمیں نہیں پکارتیں۔ درد ہو تو تم چلاتی بھی نہیں۔ تم لوگوں کی!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اعتراضات پر لطیف کھوسہ نے جواب دیدیا
سینیئر رہنما لطیف کھوسہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عدالت میں کیوں پیش نہیں ہوئے: کور کمیٹی کا اعتراض
لاہور (سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کی جانب سے اعتراضات پر پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ نے!-->!-->!-->…
کراچی میں پتنگ اڑانے اور فروخت پر پابندی عائد
کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ بنانے اور فروخت کرنے پر بھی پابندی ہوگی
کراچی (سٹاف رپورٹر)کمشنرکراچی نے شہر میں پتنگ اڑانے پر پابندی عائد کردی ، دفعہ 144 کے تحت پتنگ بنانے اور فروخت پر بھی پابندی ہوگی۔
کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی صدرکا شہباز شریف کو خط، نومنتخب حکومت کےلئے نیک تمناؤں کا اظہار
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا گیا ہے اور یہ وزیراعظم شہباز شریف کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا پہلا خط ہے۔
امریکی صدر نے اپنے خط میں نومنتخب حکومت کے لیے نیک تمناؤں کا!-->!-->!-->…